Urdu News Updates دن گزرنے کے دعوے غلط، اموات 50 ہزار

برے دن گزرنے کے دعوے غلط، اموات 50 ہزار


امریکا میں کورونا سے اموات' 50 ہزار' سے تجاوز کر گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا' 3 ہزار 176'مریض دم توڑ گئے جبکہ گزشتہ ہفتے میں صرف جمعے اور جمعرات کے دن کورونا وائرس سے بالترتیب' 4 ہزار 591 اور 3 ہزار 856 ہ'لاکتیں ہوئی تھیں ان اعداد و شمار میں پہلے شمار نہ کی جانے والی ممکنہ اموات شامل کی گئی تھیں اس اعتبار سے گزشتہ 24 گھنٹے میں یہ اموات اب تک دنیا میں ایک ریکارڈ تعداد ہے۔۔۔امریکا بھر میں

 ایک دن میں کورونا کے مزید 27 ہزار کے قریب نئے کیسز بھی سامنے گئے ہیںامریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 50 ہزار 243 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8' لاکھ 86 ہزار 709' ہو چکی ہے۔امریکا کے اسپتالوں میں 7' لاکھ 50 ہزار 544 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔۔ جن میں سے' 14 ہزار 997 'کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ' 85 ہزار '922 کورونا مریض اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں خوفناک صورتِ حال کے باوجود' جارجیا اور ٹیکساس 'سمیت کئی ریاستیں لاک ڈاون ختم کر رہی ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"