Urdu News Updates میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی

پنجاب میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی


Corona virus punjab



پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 8"" افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 68". ہوگئی ہے۔ مزید 84 مریض کے اضافے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 4851 ".ہوگئی ہے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی۔ لاہور میں 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد صوبہ بھر میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 ".تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ محکمہ صحت کے مطابق مزید 116". نئے کیسز کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد"" 4705"" تک جا پہنچی ہے جن میں 86 قیدی، 768 زائرین،"" 1915"" تبلیغی افراد اور ایک ہزار ""937". عام شہری کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں۔

ڈی جی خان میں 221، ملتان میں 457، فیصل آباد میں 23 اور گوجرانولہ میں 42 زائرین وائرس کا شکار ہیں۔ جبکہ رائیونڈ میں 815، شیخوپورہ میں 12، منڈی بہاؤالدین میں 33، سرگودھا میں 145، میانوالی میں 7، وہاڑی میں 46،"" راولپنڈی میں 30".، اٹک میں 7، جہلم میں 54، ننکانہ میں 28، گجرات میں 10، گوجرانوالہ میں 21""، رحیم یارخان میں 56،". بھکر میں 67، خوشاب میں 32،". راجن پور میں 19، حافظ آباد میں 35، سیالکوٹ میں 22، لیہ میں 38..، مظفرگڑھ میں". 61، نارووال میں 26""، بہاولنگر میں 25، فیصل آباد میں 18، خانیوال میں 6، ملتان میں 186، ساہیوال میں 8، اوکاڑہ میں 2، پاکپتن میں 13""، بہاولپورہ میں 41 "اور لودھراں میں 98 تبلیغی اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے"

لاہور ""میں کنفرم مریضوں کی تعداد 849"" ننکانہ میں ایک"..، قصور 55"  شیخوپورہ میں 18، راولپنڈی میں 190، جہلم میں 37، اٹک میں 11، چکوال میں """4، گوجرانوالہ میں 116" سیالکوٹ میں 59" نارووال میں 7، گجرات میں 168، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین میں 12، 12، ملتان میں 35، خانیوال میں 3...، وہاڑی میں 35، فیصل آباد میں 52، چنیوٹ میں 11، ٹوبہ میں 7، جھنگ میں 36، رحیم یارخان میں 62، سرگودھا میں 33، میانوالی میں 12، خوشاب میں 9، بھکر میں 5، بہاولنگر میں 8، بہاولپور میں 11""لودھراں میں 3 ڈی جی خان میں 22، لیہ میں 2، اوکاڑہ میں 3 اور پاکپتن میں 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے"


corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"