Urdu News Updates ریحان دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا

دلہا ریحان اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا




شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ""کرونا لاک ڈاؤن ""کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا"" شاہ فیصل کالونی"" سے تعلق رکھنے والا ""ریحان نامی"" دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر لے آیا""دلہا دلہن عروسی جوڑے میں تھے اور موٹرسائیکل"" ریحان خود ہی چلا رہا تھا ریحان کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی کو انتہائی مختصر رکھا اور نکاح اور بارات کی تقریب میں صرف 6"" افراد نے شرکت کیب دلہا کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی سادگی سے کرنے کا موقع ملا ریحان کا کہنا تھاکہ جب دلہن کو لے کر گھر پہنچ گیا تو خاتون کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی کا علم ہوا ورنہ اگر پہلے خبر ہوتی تو رخصتی کے لیے کچھ اور بندوبست کرتا""یاد رہے کہ ""سندھ حکومت"" نے کرونا کے پیش نظر صوبے بھر میں دفع ایک سو چوالیس نافذ کی ہوئی ہے جس کے تحت تین سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے""



corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"