Urdu News Updates کو مردوں کے وارڈ میں داخل کردیا گیا
خاتون کو مردوں کے وارڈ میں داخل کردیا گیا
سول اسپتال کراچی میں انتظامی غفلت کی انتہا ہوگئی"
کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کو مردوں کے وارڈ میں داخل کردیا گیا ، سول اسپتال کے وارڈز میں بھی بلیوں کے ڈیرے ہیں"
سندھ کا سب سے بڑا "سرکاری اسپتال سول اسپتال کراچی" ہے جہاں پر غفلت عروج پر ہے "" ساتھ ہی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا شدید فقدان ہے کراچی کے سول اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کو مَردوں کے وارڈ میں داخل کرلیا گیا " جہاں بلیوں کا گشت بھی جاری رہا""
متاثرہ خاتون نے "8 ہزار روپے" سے زائد خرچ کر کے نجی اسپتال سے ٹیسٹ کروایا تھا جس کے بعد سول اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں نہ صرف گندگی ہے بلکہ بلیوں کی بھرمار بھی دیکھی جارہی ہے "
کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ وارڈ کی حالت اس قدر خراب ہے کہ بیٹھنابھی مشکل ہوگیا" خبر نشر کی تو انتظامیہ کو ہوش آگیا اور 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ۔
کمیٹی میں اے ایم ایس جنرل ڈاکٹر روبینہ بشیر، اے ایم ایس ڈاکٹر الطاف میمن اور اے ایم ایس ڈاکٹرشفیق پٹھان شامل ہیں ۔ کمیٹی کو 24 گھنٹے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے "
corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world
Comments
Post a Comment