Urdu News Updates دینے والا انکشاف سامنے آگیا

چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا
Corona Viruses American



American Corona Viruses

کورونا وائرس امریکہ کب پہنچا تھایه چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا""

امریکہ کے مقامی" طبی حکام"" کی جانب سے ایک نیا انکشاف کیا گیا ہے کہ"" نوول کورونا وائرس"" کی وبا کی خبر آنے سے پہلے ہی امریکہ پہنچ چکا تھا تاہم اسے بس ایک عام نزلہ سمجھا گیا""

تفصیلات کے مطابق ""سانتا کلارا کاؤنٹی ".کی افسر"" ڈاکٹر سارا"" نے بتایا کہ ""کووڈ 19 ""بتائے ہوئے وقت سے کئی ہفتے قبل جنوری میں ہی امریکی ریاست"" کیلی فورنیا ""میں پھیلنے لگ گیا تھاجس کے حوالے سے علم بھی نہیں ہوا اور ہم یہ سمجھے کہ لوگ عام فلو ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئےم"

ڈاکٹر "سارا کوڈی" نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ "6 فروری" کو ایک 57 سالہ خاتون کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوئی تھیں اور اس سے قبل امریکہ میں کورونا وائرس سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی تھی، اور امریکہ میں کورونا سے جو پہلی موت بتائی گئی وہ 29" فروری کو واشنگٹن ""میں ہوئی تھی مریض وائرس کے باعث سانس کی نالی کی بیماری میں مبتلا تھا."

خبروں کے آنے کے بعد" کیلیفورنیا کے صحت حکام نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کو سمجھنے کے لئے مزید اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا تھا"

سارا کوڈی کا کہنا تھا کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم جو سمجھ رہے تھے، اس سے بھی قبل کورونا وائرس ہماری"" کمیونٹی میں تیزی سے داخل ہو چکا تھا"" اس وقت چوں کہ فلو کا سیزن چل رہا تھا اس لئے ان کیسز کو بھی انفلوئنزا سمجھا گیا""

مذکورہ تین کیسز کی نشاندہی اس لئے ہوئی کیوں کہ میڈیکل ایگزامنرز ان کی موت کی وجہ سے مطمئن نہیں ہو سکے تھے"" اس وقت"" کورونا وائرس"" کا ٹیسٹ ممکن نہیں تھا اس لئے انھوں نے ان کی میتوں سے ٹشوز محفوظ کر کے سی ڈی سی بھجوائے"


corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world


Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"