Urdu News Updates بنانےکی ضرورت نہیں تھی

ٹائیگرفورس بنانےکی ضرورت نہیں تھی

shahid afridi corona virus
رمضان میں راشن
 سے متعلق زیادہ ضرورت ہوگی سب مل کر کام کریں ابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساری این جی اوز کو بلا کر بٹھاتے تو کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر سب این جی اوز کو بلاتے اور صلاح مشورہ کرتے تو کورونا ریلیف ٹائیگر فورس بنانےکی ضرورت ہی نہیں پڑنی تھی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام این جی اوز کو بلا کرمشورہ کریں کس جگہ اور کیا کام ہونا چاہیے انہوں نے کہا ہے کہ باہمی مشورے کے بعد ریلیف آپریشن میں آسانیاں پیدا ہوں گی ایشو ایک ہی ہے ایک پلان ہوگا تو سب مل کر کام کرسکتے ہیں  شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں راشن سے متعلق زیادہ ضرورت ہوگی سب مل کر کام کریں واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس تشکیل دی گئی ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کی مدد سمیت مستحقین تک راش بھی پہنچانے کا کام انجام دے گی

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"