Urdu News Updates خان کا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان

عمران خان کا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان

Corona Viruses Pakistan

آئی ایس آئی کے ساتھ ملکر" ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم "پورے پاکستان میں شروع کریں گےتعمیراتی شعبے کھل رہے ہیں اب صرف کورونا سے متاثرہ علاقوں کو لاک ڈاؤن کریں گے باقی جگہوں پر کاروبار چلتا رہےگا""

وزیراعظم نے سوشل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے امتحان ہے۔ کورونا وبائی بیماری ہے"" کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا کب تک رہے گا۔ قوم بن کر اس امتحان میں نبرد آزما ہونا پڑے"" گا۔ بھارت بنگلا دیش اور افریقہ جیسے ممالک مشکل سے دوچار ہیں انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں بیروزگاری بڑھی ہمیں لاک ڈاون کے ساتھ کاروبار بند نہیں کرنے چاہیے تھے""

تعمیرات کھل رہی ہیں اب ہم جدید سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جس علاقے میں کورونا ہو صرف اسے لاک ڈاؤ ن کیا جائیگا باقی میں کاروبار چلتا رہےگا""وزیراعظم نے کہا کہ زرمبادلہ گرگیا ہے"" ٹیکس گرگیا ہے کاروبار بند ہوگئے پاکستان کو سخت مشکلات کا سامنا ہےہمیں صرف غیرملکی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی میں ایک سال کی رائٹ ملی"" کسی ملک یا عالمی ادارے نے ایک ڈالر بھی مدد نہیں کی""

اس موقع پر"" وزیراعظم عمران خان ""نے بتایا کہ آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم پورے پاکستان میں شروع کریں گے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز جمعرات کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا تھا"" آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمروفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان مشیر برائے خزانہ"" ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ"" اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود بھی ان کے ہمراہ تھے""ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ""نے وزیر اعظم کا استقبال کیاوزیر اعظم کو داخلی اور خارجی محاذوں پر درپیش چیلینجز کے ساتھ کورونا کے اثرات پر جامع بریفنگ دی گئی"

corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"