Urdu News Updates خان لاک ڈاؤن کس کے ساتھ گزار رہے ہیں
سلمان خان لاک ڈاؤن کس کے ساتھ گزار رہے ہیں
کورونا وائرس کے باعث انڈیا میں معاشی بحران سے لڑنے کے لیے جہاں بالی وڈ نے امداد کے لیے بڑی بڑی رقوم پیش کی ہیں وہیں اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے پیغامات ٹویٹس مختصر دورانیے کی فلمیں اور گانے تک ریکارڈ کیے گئے ہیں اپنی آواز میں ایسا ہی ایک گانا سلمان خان نے بھی ریلیز کیا ہے جس کا عنوان ہے پیار کرو نا بالی وڈ کے بھائی کے اس گانے پر بے شمار لوگوں نے تبصرے کیے اور اپنی دی ہے شاہ رخ خان اپنے حسِ مزاح کے لیے مشہور ہیں ٹوئٹر پر جب ان کے ایک مداح نے سلمان خان کے نئے گانے پیار کرونا کے بارے میں ان سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ بھائی کمال کا سنگر اور سنگل ہےبھائی کمال کے سنگر ہیں یہ تو ان کے مداح ہی بتا سکتے ہیں لیکن کتنے کمال کے سنگل ہیں یہ ان کی وہ تمام دوست بتا سکتیں ہیں جن کے ساتھ آج کل وہ اپنے پنویل فارم ہاوس میں لاک ڈاؤن منا رہے ہیں یولیہ اور جیکلین فرنینڈس سلمان کی فیملی کے ساتھ فارم ہاوس پر ان کی مہمان ہیں،۔۔
Comments
Post a Comment