Urdu News Updates انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں


برطانیہ میں کورونا وائرس  کی وجہ سے انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں جس میں انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز التوا کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ انڈیا ویمن سیریز بھی ملتوی کردی گئی ہے کاؤنٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو ری شیڈول کیا جائے گاای سی بے کے مطابق پاکستان انگلینڈ سیریز بارے حتمی فیصلہ نہ ہوسکا یار دہے کہ برطانیہ میں پہلے کرکٹ سرگرمیاں 28 مئی تک معطل کی گئی تھیں،،

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"

Best Forex Trading System | TMS for M30 charts