Urdu News Updates کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ
تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ
حکومت کا" عالمی مارکیٹ "میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ
بیجنگ" کے ذریعے تیل کی خریداری "کے معاہدے کرنے پر غور کر رہے ہیں، کتنا تیل" اور کتنے عرصے کیلئے معاہدے کرنے ہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے"
حکومت کا عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ "بیجنگ" کے ذریعے تیل کی خریداری کے معاہدے کرنے پر غور کر رہے ہیں، کتنا تیل اور کتنے عرصے کیلئے معاہدے کرنے ہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے۔"
ندیم بابر نے مزید کہا ہے کہ تیل کی. ہیجنگ کے ذریعے تیل کے سودے کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں،" ہیجنگ کے" ذریعے تیل کی خریداری کے معاہدے کرنے سے متعلق وزارت خزانہ سے بھی بات ہوئی ہے""۔ انہوں نے مزید کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کاوقت سے پہلے اعلان کا امکان نہیں ہے، مارچ کو. پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ""وزیر اعظم ""کے ریلیف پیکج کے باعث ہوا تھا""
Comments
Post a Comment