Urdu News Updates جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ

میں جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ


Mahirah khan Corona virus


پاکستان ""فلم انڈسٹری"" کی نامور ترین اداکارہ ماہرہ خان کا شمار بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے، اس کی وجہ ان کی شاندار اداکاری ہے""

ماہرہ خان"" سوشل میڈیا ویب سائٹس ""پر بہت فعال دکھائی دیتی ہیں، یہی چند وجوہات کی بنا پر وہ اپنے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں اور انہیں بے حد پسند بھی کیا جاتا ہے

گزشتہ روز ماہرہ خان نے اپنے ""انسٹاگرام اکاؤنٹ ""پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے ٹرین کی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ میں جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کوئی مجھ سے کہہ رہا ہو ""جا ماہرہ جا، جی لے اپنی زندگی""

چند ہی گھنٹوں میں اداکارہ کی اس پوسٹ پر لاکھوں لائکس دیکھنے میں آئے۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان ""ڈرامہ و فلم انڈسٹری"" سے تعلق رکھنے والی دیگر معروف"" شخصیات کی سالگرہ"" شادی کی تقریبات .."پر مبارکباد یا اگر کوئی بیمار ہو تو وہ اُن کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کرتی رہتی ہیں"

corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"