Urdu News Updates سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا کا شکار
رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا کا شکار
رکن سندھ اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے کورونا کا ٹیسٹ کروایا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔'امیر جماعت' اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور ڈاکٹر کے مشورے سے' ایم پی اے سید عبدالرشی'د نے اپنے گھر کے الگ کمرے میں' آئسولیشن' اختیار کر لی ہے۔ 'سید عبدالرشید' نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جائے۔۔
Comments
Post a Comment