Urdu News Updates وائرس کا شکار ہونے والا اعلیٰ سرکاری افسر جان کی بازی ہار گیا

کورونا وائرس کا شکار ہونے والا اعلیٰ سرکاری افسر جان کی بازی ہار گیا

corona virus

کورونا وائرس کے باعث ایئر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 اہلکار جاں بحق  ہوگئے جاں بحق ڈپٹی ڈائریکٹر کا تعلق اے ایس ایف لاہور سے تھا، ان کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے 17 دیگر ملازمین میں بھی کورونا پایا گیا ہےذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے مزید 23' اہلکاروں 'میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےکورونا سے متاثر ہونے والے اہلکاروں کا تعلق لاہور کے علامہ اقبال  کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سمیت ہیڈ کوارٹر سے ہےکورونا سے متاثر ہونے والے ]27 اہلکاروں [کا علاج شروع کردیا گیا ہے خیال رہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے اے ایس ایف اہلکار ایئر پورٹس پر بیرون ملک سے آنے والوں کی سکریننگ اور دیگر خدمات پر تعینات تھے کچھ روز پہلے ان کے کورونا کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے ۔۔۔










Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"