Urdu News Updates کا بڑا فیصله سامنے آگیا
حکومت کا بڑا فیصله سامنے آگیا
قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں"" کورونا وائرس"" کے پیش نظر ""لاک ڈاؤن"" میں ."9 مئی" تک توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں چاروں وزرائے اعلی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،جس دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید "15 روز توسیع "کرنے کا فیصلہ کیا گیا".تاہم صوبائی حکومتیں صوبوں سے متعلق خود فیصلہ کریں گی۔جبکہ پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر بھی مشاورت کی گئی۔اس حوالے سے "وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار" مارکیٹوں کو جزوی طور پر کھولنے کے لیے تجاویز پیش کریں گے"
Comments
Post a Comment