Urdu News Updates جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا

جگه جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا

Ramazan 2020 long roza

2020Ramazan Roza



سکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا""


 ناروے جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گاسکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں"" 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ کچھ ممالک میں جمعہ کے روز پہلا روزہ تھا، جبکہ پاکستان سمیت کچھ ممالک میں کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہوگا""

ان روزوں کا دورانیہ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ہے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس برس روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے"" تک ہے۔ دنیا بھر میں سب سے طویل روزہ ""سکینڈنیوین ""ممالک میں رکھا جائے گا جہاں روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے 30"" منٹ ہوگا۔ سکینڈنیوین ممالک میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ اور ڈنمارک شامل ہیں۔
دنیا میں مختصر ترین دورانیے کا روزہ"" چلی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ""کے مسلمان رکھیں گے جس کا دورانیہ ساڑھے ""11"" گھنٹے ہوگا۔

عرب اور خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ تقریباً "15 سے 16". گھنٹے ہوگا، جبکہ پاکستان میں بھی روزے کا دورانیہ ""16"" گھنٹے ہی ہوگا"


corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"