Urdu News Updates بیرون ملک پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بڑا اعلان

بیرون ملک پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بڑا اعلان
Urdu News Updates


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے بیرون ملک ہیلتھ پروفیشنلز کےلئے یاران وطن لانچ کی ہے جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کےلئے خود کوبطوررضاکاررجسٹرکراسکتے ہیں" 



تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیامیں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف فرنٹ لائن پرہیں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف جنگ میں ہماری مدد کرناچاہتے ہیں،ہم نے اپنے ہیلتھ پروفیشنلزکےلئے یاران وطن لانچ کی ہے جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے بطوررضا کارخود کو رجسٹرکرا سکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates میں بوریت دور کرنے کے لیے آن لائن فنکار حاضر

Best Forex Trading System | TMS for M30 charts

بریكنگ نیوز اردو: شوگر کمیشن میں چینی مافیا کا جاسوس پکڑا گیا، لیکن دراصل یہ کون تھا ؟