Urdu News Updates مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی

Maulana Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی

مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق جمیل کی کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولنے کی جراٴت نہیں ہوئی  ہارون الرشید نے کہا کہ مجھے پتہ تھا کہ میڈیاپر تنقید کے بعد طارق جمیل معافی مانگ لیں گے ان کے دو ہی پیشے ہیں جن میں سے ایک شہرت ہے

انہوں نے کہا کہ طارق جمیل نوازشریف کی بھی ایسی طرح سے مداح سرائی کرتے تھےاور اب وزیراعظم عمران خان کی کررہے ہیں طارق جمیل دعا میں اللہ تعالیٰ کو اطلاع دے رہے تھے کہ یہ اچھے حکمران ہیں انہوں نے کہا کہ طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو شرمندگی ہو تاہم وہ ایک مذہبی شخصیت ہیں اس لئے ان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا
سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق جمیل کی کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولنے کی جراٴت نہیں ہوئی  ہارون الرشید نے کہا کہ مجھے پتہ تھا کہ میڈیاپر تنقید کے بعد طارق جمیل معافی مانگ لیں گےان کے دو ہی پیشے ہیں جن میں سے ایک شہرت ہے

انہوں نے کہا کہ طارق جمیل نوازشریف کی بھی ایسی طرح سے مداح سرائی کرتے تھے اور اب وزیراعظم عمران خان کی کررہے ہیں ، طارق جمیل دعا میں اللہ تعالیٰ کو اطلاع دے رہے تھے کہ یہ اچھے حکمران ہیں انہوں نے کہا کہ طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو شرمندگی ہو تاہم وہ ایک مذہبی شخصیت ہیں اس لئے ان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا"

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"