Urdu News Updates کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ


کورونا وائرس کے ٹیسٹوں  کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے قومی ادارہ برائے قدرتی آفات کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سے پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی تعداد پچاس ہزار یومیہ ہوجائے گی""

چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والےا جلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ملک کے تمام متعلقہ اداروں کوکورونا ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی جائیں گی تاکہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت اضافہ کیا جاسکے

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"