Urdu News Updates امیریكه میں لاک ڈاؤن میں نرمی

امیریكه میں لاک ڈاؤن میں نرمی
Urdu News Updates

کورونا وائرس سے دنیا میں 27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کی تین ریاستیں جورجیا اوکلاہوما اور الاسکا میں بعض کاروبار کھول دیے گئے ہیں لیکن لوگوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہا گیا ہے""
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 95 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد سات لاکھ 81 ہزار سے زیادہ ہے""

اس وقت کووڈ 19 سے امریکہ اور یورپ سب سے زیادہ متاثرہ ہیں یورپ میں ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ امریکہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے بڑھ گئی ہے""

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"