Urdu News Updates رمضان میں مکہ کی رونقیں ماند

رمضان میں مکہ کی رونقیں ماند


سعودی عرب میں بھی اس سال رمضان ہر برس سے مختلف ہی کورونا بحران کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ مشرق و مغرب کے ممالک بلکہ مکہ مکرمہ کا منظر نامہ بدلا ہوا ہی رمضان کے دوران مکہ میں کچھ ایسے رواج اور رسمیں دیکھنے میں آتی تھیں جن کا اس سال کوئی نام و نشان نہیں رمضان کے رسم و رواج کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اہل مکہ کی پہچان ہیں اہل مکہ کی عادت تھی کہ وہ رمضان میں خاندان کے بزرگ کے یہاں جمع ہوتی ایک رسم یہ تھی کہ اہل مکہ رمضان بھر رت جگے کرتے جہاں انفرادی خاندانی اور ملکی مسائل پر گفت و شنید کیا کرتے"

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates میں بوریت دور کرنے کے لیے آن لائن فنکار حاضر

Best Forex Trading System | TMS for M30 charts

بریكنگ نیوز اردو: شوگر کمیشن میں چینی مافیا کا جاسوس پکڑا گیا، لیکن دراصل یہ کون تھا ؟