Urdu News Updates تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد Corona Virus Updates

تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد




سٹی کورٹ نے تاجروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے 6" تاجروں کو "14 "روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا"

واضح رہے کہ تاجروں نے گزشتہ روز لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکانیں کھولی تھیں"

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تجارتی مراکز بند ہیں جس کی وجہ سے تاجروں اور .دیہاڑی دار طبقے "کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے"

تاجر .لاک ڈاؤن .کے دوران وقفے وقفے سے دکانیں کھولنے کا اعلان کر رہے ہیں تاہم مخصوصی کاروبار کے علاوہ حکومت کی جانب سے کسی کو دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جبکہ تاجر کہتے ہیں کہ وہ اپنا کاروبار حکومت احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے جاری رکھنا چاہتے ہیں"



corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"