Urdu News Updates پاکستان میں 24 گھنٹوں میں16 ہلاکتیں

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں16 ہلاکتیں
Urdu News Updates

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 253 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی ہےدنیا میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ ستانوے ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں""
سرکاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 785 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیںپنجاب میں کورونا کے 5 ہزار46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ 3945 خیبرپختونخوا 1708بلوچستان656 اسلام آباد223 آزادکشمیر55 اورگلگت بلتستان میں 307 افراد میں وائرس کی تصدیق ہے پاکستان میں اب تک 2 ہزار 755 مریض صحت یاب ہوگئ""

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"