Urdu News Updates سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ

سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ
Urdu News Updates

سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ


کرونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سری لنکا نے ایک بار پھر 2""4 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کردیا ہے

جمعہ کے روز ملک میںم" 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سری لنکا میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 420 ""تک جا پہنچی ہے اور یہاں اب تک اموات کی تعداد 7"" ہے

نئے متاثرہ افراد میں دارالحکومت کولمبو کے قریبی کیمپ سے تعلق رکھنے والے 30 ملاح شامل ہیں۔ اب تک 60 ملاح کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں

سری لنکا میں پیر کو ملک کے دوتہائی حصوں میں کرفیو میں نرمی کی گئی پولیس نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک ""30000 افراد کو گرفتار کیا ہے""

Comments

Popular posts from this blog

Urdu News Updates دنیا کی معروف ترین نجومی بابا وانگا نے کئی برس قبل 2020کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی تھی؟

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"