Posts

Showing posts from April, 2020

Urdu News Updates لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں

Image
لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں کورونا اور لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں"" دنیا بھر میں بچے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں گزارے گئے وقت کو بیان کرنے کے لیے تصاویر کا سہارا لے رہے ہیں كچھ تصاویر یه هیں

Urdu News Updates ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا"

Image
ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا" ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا" کووڈ ۔19 کا انفیکشن پوری دنیا میں پھیل رہا ہے لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں اس کے اثرات بہت کم نظر آتے ہیں۔ یہ ملک ویتنام ہے جس کی سرحدیں اس ملک چین سے متصل ہیںجہاں سے وبا شروع ہوئی۔ ویتنام کی آبادی تقریباً" 97" ملین ہے لیکن 23 اپریل تک اس ملک میں کووڈ" 19 کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد "268" تھی صرف یہی نہیں کووڈ 19 کے باعث ویتنام میں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا ابتدائی طور پر ویتنام نے اپنے عوام کو کورونا وائرس کے خلاف آگاہ کیا اور اس وبا سے لڑنے کے لیے تیار ہوگئے لیکن اب پابندیاں ختم کی جارہی ہیں اور سکولوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ویتنام نے ایسا کیا کیا جو دوسرے ممالک بھی بطور مثال اپنا سکتے ہیں سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کوٹیکٹ ٹریسنگ معاشرے میں آگاہی پھیلانا

Urdu News Updates سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ

Image
سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ سری لنکا میں ایک بار پھر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کرونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سری لنکا نے ایک بار پھر 2""4 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کردیا ہے جمعہ کے روز ملک میںم" 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سری لنکا میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 420 ""تک جا پہنچی ہے اور یہاں اب تک اموات کی تعداد 7"" ہے نئے متاثرہ افراد میں دارالحکومت کولمبو کے قریبی کیمپ سے تعلق رکھنے والے 30 ملاح شامل ہیں۔ اب تک 60 ملاح کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں سری لنکا میں پیر کو ملک کے دوتہائی حصوں میں کرفیو میں نرمی کی گئی پولیس نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک ""30000 افراد کو گرفتار کیا ہے""

Urdu News Updates امیریكه میں لاک ڈاؤن میں نرمی

Image
امیریكه میں لاک ڈاؤن میں نرمی کورونا وائرس سے دنیا میں 27 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کی تین ریاستیں جورجیا اوکلاہوما اور الاسکا میں بعض کاروبار کھول دیے گئے ہیں لیکن لوگوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہا گیا ہے"" دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 95 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد سات لاکھ 81 ہزار سے زیادہ ہے"" اس وقت کووڈ 19 سے امریکہ اور یورپ سب سے زیادہ متاثرہ ہیں یورپ میں ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ امریکہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے بڑھ گئی ہے""

Urdu News Updates پاکستان میں 24 گھنٹوں میں16 ہلاکتیں

Image
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں16 ہلاکتیں پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 253 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی ہےدنیا میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ ستانوے ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں"" سرکاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 785 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیںپنجاب میں کورونا کے 5 ہزار46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں سندھ 3945 خیبرپختونخوا 1708بلوچستان656 اسلام آباد223 آزادکشمیر55 اورگلگت بلتستان میں 307 افراد میں وائرس کی تصدیق ہے پاکستان میں اب تک 2 ہزار 755 مریض صحت یاب ہوگئ""

Urdu News Updates بیرون ملک پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بڑا اعلان

Image
بیرون ملک پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بڑا اعلان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے بیرون ملک ہیلتھ پروفیشنلز کےلئے یاران وطن لانچ کی ہے جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کےلئے خود کوبطوررضاکاررجسٹرکراسکتے ہیں"  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیامیں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف فرنٹ لائن پرہیں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف جنگ میں ہماری مدد کرناچاہتے ہیں،ہم نے اپنے ہیلتھ پروفیشنلزکےلئے یاران وطن لانچ کی ہے جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے بطوررضا کارخود کو رجسٹرکرا سکتے ہیں

Urdu News Updates سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصله

Image
سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصله سعودی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم"" جدت اور 'ترقی پسندیدت کی جانب ایک اور قدم سعودی عرب نے ایک اور تاریخی فیصلہ کرلیا سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں سے سزا کو ختم کرنے کاحکم سنا دیا

Urdu News Updates سحری کے وقت دکانیں کھولنے کی اجازت مل گئی

Image
سحری کے وقت دکانیں کھولنے کی اجازت مل گئی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہےکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ ناگزیر ہے اس لئے پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے" وزیراعلیٰ نے کہا کہ سحری کے اوقات میں صبح 2 بجے سے صبح 4 بجے تک دودھ دہی کی دکانوں کریانہ  سٹوروں تندوروں اور بیکریوں کوکھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم رمضان المبارک کے دوران اجتماعی سحری و اجتماعی افطاری پر پابندی ہوگی جب کہ گروسری اسٹورز، کریانہ اسٹورز، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز و سپر مارکیٹس صرف گروسری پھل اور سبزیوں کے سیکشن صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے"" وزیراعلیٰ نے بتایا کہ آپٹیشنز شاپس، بیکریاں، زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی، اور زرعی مشینری کی ورکشاپس، اسپیئر پارٹس کی شاپس اور وینڈرز کو بھی مقررہ اوقات میں کام کرنے کی اجازت ہوگ

Urdu News Updates کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کورونا وائرس کے ٹیسٹوں  کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے قومی ادارہ برائے قدرتی آفات کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سے پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی تعداد پچاس ہزار یومیہ ہوجائے گی"" چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والےا جلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ملک کے تمام متعلقہ اداروں کوکورونا ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی جائیں گی تاکہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت اضافہ کیا جاسکے

Urdu News Updates امریکی ریاست کے گورنر نے نیا انکشاف کردیا

Image
امریکی ریاست کے گورنر نے نیا انکشاف کردیا امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومونے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ریاست میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے آیا ہے  انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ٹرمپ نے سفری پابندیوں میں تاخیر سے کام لیا جس کی وجہ سے وائرس کو پھیلنے کا موقع ملا برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق گورنر نیویارک  نے ایک یونیورسٹی کی ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مارچ کو جب پہلا کورونا کیس رجسٹرڈ ہوا تو اس وقت تک دس ہزار نیویارکرز کا اس وائرس سے ٹکراو ہوچکا تھااور اس کا ذریعہ یورپی ملک اٹلی تھا امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومونے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ریاست میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے آیا ہے ۔  انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ٹرمپ نے سفری پابندیوں میں تاخیر سے کام لیا جس کی وجہ سے وائرس کو پھیلنے کا موقع ملا برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق گورنر نیویارک  نے ایک یونیورسٹی کی ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مارچ کو جب پہلا

Urdu News Updates ٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئے

Image
ٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھوٹے کاروباراسپتالوں اور کووڈ 19 کی جانچ کی تعداد بڑھانے کے لئے 484 ارب ڈالر کیریلیف بل پر دستخط کئے ہیں ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا چھوٹے کاروباری اداروں اور مزدوروں کے لئے یہ بڑی سوغات ہے اس دوران امریکی ٹریژری سیکرٹری سٹیون منوچن اور ریپبلکن پارٹی کے ایم پی موجود تھے"" یہ پیکج چھوٹے کاروبار کے قرض کو فروغ دینے کے لئے پے چیک پروٹیکشن پروگرام کے تحت تقریبا 310 ارب ڈالر کی مدد کرے گا چھوٹے کاروبار کے لئے امدادی قرضہ اور گرانٹ کے لئے 60 ارب ڈالر اس کے ساتھ ہی اسپتالوں کے لئے 75 ارب ڈالر اور کورونا کی جانچ کے لیے 25 ارب ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔امریکہ کے نائب صدر اور وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے صدر مائیک پنس نے بتایا کہ امریکہ 40 لاکھ 93 ہزار کورونا وائر س ٹیسٹ ہو چکے ہیں""

Urdu News Updates رمضان میں مکہ کی رونقیں ماند

رمضان میں مکہ کی رونقیں ماند سعودی عرب میں بھی اس سال رمضان ہر برس سے مختلف ہی کورونا بحران کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ مشرق و مغرب کے ممالک بلکہ مکہ مکرمہ کا منظر نامہ بدلا ہوا ہی رمضان کے دوران مکہ میں کچھ ایسے رواج اور رسمیں دیکھنے میں آتی تھیں جن کا اس سال کوئی نام و نشان نہیں رمضان کے رسم و رواج کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اہل مکہ کی پہچان ہیں اہل مکہ کی عادت تھی کہ وہ رمضان میں خاندان کے بزرگ کے یہاں جمع ہوتی ایک رسم یہ تھی کہ اہل مکہ رمضان بھر رت جگے کرتے جہاں انفرادی خاندانی اور ملکی مسائل پر گفت و شنید کیا کرتے"

Urdu News Updates کاروبار کرنے والوں کی قسمت جاگ گئی

Image
کاروبار کرنے والوں کی قسمت جاگ گئی Add caption سعودی عرب میں کرفیو اور لاک ڈاؤن سے آن لائن کاروبار کرنے والوں کی قسمت جاگ گئیمملکت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ میں 400 فیصد اضافہ ہو چکا ہے سعودی مملکت میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے باعث کئی ہفتوں سے لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے دُکانیں اور دیگر کاروباری مراکز بند ہیں۔ اس صورت حال کے باعث آن لائن کاروبار کرنے والوں کی قسمت خوب چمک اُٹھی ہے۔ مملکت میں آن لائن شاپنگ میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ میں 400 فیصد کا ناقابل یقین اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث بہت سے علاقوں میں کرفیو جیسی صورتحال غیر معمولی ہے اور یہی وجہ سامان کی ترسیل میں تاخہی ہے۔ سعودی عرب میں کرفیو اور لاک ڈاؤن سے آن لائن کاروبار کرنے والوں کی قسمت جاگ گئی مملکت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آن لائن شاپنگ میں 400 فیصد اضافہ ہو چکا ہے   

Urdu News Updates مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی

Image
مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق جمیل کی کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولنے کی جراٴت نہیں ہوئی  ہارون الرشید نے کہا کہ مجھے پتہ تھا کہ میڈیاپر تنقید کے بعد طارق جمیل معافی مانگ لیں گے ان کے دو ہی پیشے ہیں جن میں سے ایک شہرت ہے انہوں نے کہا کہ طارق جمیل نوازشریف کی بھی ایسی طرح سے مداح سرائی کرتے تھےاور اب وزیراعظم عمران خان کی کررہے ہیں طارق جمیل دعا میں اللہ تعالیٰ کو اطلاع دے رہے تھے کہ یہ اچھے حکمران ہیں انہوں نے کہا کہ طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو شرمندگی ہو تاہم وہ ایک مذہبی شخصیت ہیں اس لئے ان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو انہیں بہت شرمندگی ہو گی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طارق جمیل کی کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولنے کی جراٴت

Urdu News Updates ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کا خط اور تحفہ

Urdu News Updates ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کا خط اور تحفہ آسکر ایوارڈ یافتہ نامور ہالی ووڈ اداکار و ٹی وی میزبان ٹام ہینکس نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک مداح کو کورونا برانڈ کا ٹائپ رائٹر اور ایک خط تحفے میں بھیج دیا۔ہالی ووڈ اداکار نے اپنے اس 8 سالہ مداح کو یہ تحفہ اس لئے بھیجا کیونکہ اس نوجوان نے اپنے ایک خط میں اداکار کو بتایا تھا کہ اس کا نام کورونا ہے اور اس نام کی وجہ سے اسے سکول میں تنگ کیا جاتا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق 8 سالہ آسٹریلوی نوجوان کورونا ڈی وریز نے اداکار اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن کے نام یہ خط اس وقت تحریر کیا جب وہ آسٹریلیا کے شہر کوئینز لینڈ میں کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔اپنے خط میں اس بچے نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا اس بچے نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ میں نے خبروں میں سنا کہ آپ اور آپ کی اہلیہ دونوں کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اس نے مزید لکھا کہ مجھے اپنا نام بیحد پسند ہے لیکن سکول میں مجھے کورونا وائرس بول کر پریشان کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے میں اداس ہوں اور مجھے غصہ بھی آرہا ہےاس بچے کے خط کے جواب میں ٹان ہینکس نے بھی اس کے

Urdu News Updates انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں برطانیہ میں کورونا وائرس  کی وجہ سے انگلش کرکٹ بورڈ نے یکم جولائی تک کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں جس میں انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز التوا کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ انڈیا ویمن سیریز بھی ملتوی کردی گئی ہے کاؤنٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو ری شیڈول کیا جائے گاای سی بے کے مطابق پاکستان انگلینڈ سیریز بارے حتمی فیصلہ نہ ہوسکا یار دہے کہ برطانیہ میں پہلے کرکٹ سرگرمیاں 28 مئی تک معطل کی گئی تھ یں،،

Urdu News Updates رمیز راجہ کا کرکٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

رمیز راجہ کا کرکٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کرکٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرگرمیاں بحال نہ ہوئیں تو بورڈز زیادہ دیر تک بقا کی جنگ نہیں لڑسکیں گے اپنے یوٹیوب چینل پرایک ویڈیو میں 57 سالہ رمیز راجہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی پر ایک جمود کی کیفیت طاری ہے میرے خیال میں اس صورتحال میں کرکٹ بورڈز زیادہ دیر تک بقا کی جنگ نہیں لڑسکیں گےاگر کرکٹ ہی نہیں ہوتی تو ان کیلیے ملازمین کی تنخواہیں دینا اور دیگر اخراجات برداشت کرنا مشکل ہوتا جائیگاپی سی بی کو دیگر بورڈز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کوئی ایسا حل نکالنا چاہیے کہ کم از کم بند دروازوں کے پیچھے ہی کرکٹ ممکن ہوسکےانہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے بحران کا ویکسین کی تیاری تک کوئی موثر حل نہیں نکلے گا فی الحال سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے سمیت تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ہی سب کی بھلائی ہے دوسری جانب معیشت کا پہیہ جام رکھنے سے بھی بے پناہ مسائل پیدا ہوں گے کسی بھی ملک کیلیے مسلسل لاک ڈاؤن تباہ کن ثابت ہوسکتا ہےپاکستان کی حکومت صنعتوں کو فعال کرنے کی کوشش کررہ

Urdu News Updates بنانےکی ضرورت نہیں تھی

Image
ٹائیگرفورس بنانےکی ضرورت نہیں تھی ر مضان میں راشن  سے متعلق زیادہ ضرورت ہوگی سب مل کر کام کریں ابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساری این جی اوز کو بلا کر بٹھاتے تو کورونا ریلیف ٹائیگرفورس بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر سب این جی اوز کو بلاتے اور صلاح مشورہ کرتے تو کورونا ریلیف ٹائیگر فورس بنانےکی ضرورت ہی نہیں پڑنی تھی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام این جی اوز کو بلا کرمشورہ کریں کس جگہ اور کیا کام ہونا چاہیے انہوں نے کہا ہے کہ باہمی مشورے کے بعد ریلیف آپریشن میں آسانیاں پیدا ہوں گی ایشو ایک ہی ہے ایک پلان ہوگا تو سب مل کر کام کرسکتے ہیں  شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں راشن سے متعلق زیادہ ضرورت ہوگی سب مل کر کام کریں واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس تشکیل دی گئی ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کی مدد سمیت مستحقین تک راش بھی پہنچانے کا کام انجام د

Urdu News Updates سٹار بلے باز بابر اعظم کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ۔

Image
 پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ۔ کرونا وائرس کے باعث پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی برطانیہ میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر پاکستانی کرکٹر سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کے ساتھ معاہدے کے مطابق وہ 28 مئی سے لے کر 3 جولائی تک دستیاب ہوں گے اور اس دوران وہ T20 بلاسٹ سمیت کاونٹی چیمپئن شپ کے میچز میں شکرکت کرنے کے اہل ہوں گے لیکن انگلش کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث یکم جولائی تک ملک میں ہونے والی کرکٹ کی تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جس کا آغاز جولائی کے شروع میں ہو رہا ہے بابر اعظم گزشتہ برس سمرسیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں52.4 کی اوسط سے 578 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے تھے جس میں 102 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز بھی شامل تھی۔۔

Urdu News Updates وائرس کا شکار ہونے والا اعلیٰ سرکاری افسر جان کی بازی ہار گیا

Image
کورونا وائرس کا شکار ہونے والا اعلیٰ سرکاری افسر جان کی بازی ہار گیا کورونا وائرس کے باعث ایئر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 اہلکار جاں بحق  ہوگئے جاں بحق ڈپٹی ڈائریکٹر کا تعلق اے ایس ایف لاہور سے تھا، ان کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے 17 دیگر ملازمین میں بھی کورونا پایا گیا ہےذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے مزید 23' اہلکاروں 'میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےکورونا سے متاثر ہونے والے اہلکاروں کا تعلق لاہور کے علامہ اقبال  کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سمیت ہیڈ کوارٹر سے ہےکورونا سے متاثر ہونے والے ]27 اہلکاروں [کا علاج شروع کردیا گیا ہے خیال رہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے اے ایس ایف اہلکار ایئر پورٹس پر بیرون ملک سے آنے والوں کی سکریننگ اور دیگر خدمات پر تعینات تھے کچھ روز پہلے ان کے کورونا کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے ۔ ۔۔

Urdu News Updates خان لاک ڈاؤن کس کے ساتھ گزار رہے ہیں

Image
سلمان خان لاک ڈاؤن کس کے ساتھ گزار رہے ہیں کورونا وائرس کے باعث انڈیا میں معاشی بحران سے لڑنے کے لیے جہاں بالی وڈ نے امداد کے لیے بڑی بڑی رقوم پیش کی ہیں وہیں اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے پیغامات ٹویٹس مختصر دورانیے کی فلمیں اور گانے تک ریکارڈ کیے گئے ہیں اپنی آواز میں ایسا ہی ایک گانا سلمان خان نے بھی ریلیز کیا ہے جس کا عنوان ہے پیار کرو نا بالی وڈ کے بھائی کے اس گانے پر بے شمار لوگوں نے تبصرے کیے اور اپنی دی ہے شاہ رخ خان اپنے حسِ مزاح کے لیے مشہور ہیں ٹوئٹر پر جب ان کے ایک مداح نے سلمان خان کے نئے گانے پیار کرونا کے بارے میں ان سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ بھائی کمال کا سنگر اور سنگل ہےبھائی کمال کے سنگر ہیں یہ تو ان کے مداح ہی بتا سکتے ہیں لیکن کتنے کمال کے سنگل ہیں یہ ان کی وہ تمام دوست بتا سکتیں ہیں جن کے ساتھ آج کل وہ اپنے پنویل فارم ہاوس میں لاک ڈاؤن منا رہے ہیں یولیہ اور جیکلین فرنینڈس سلمان کی فیملی کے ساتھ فارم ہاوس پر ان کی مہمان ہیں، ۔۔

Urdu News Updates کش محلول اور سورج کی روشنی سے وائرس کے خاتمے کے دعووں کی حقیقت کیا ہے

Image
جراثیم کش محلول اور سورج کی روشنی سے وائرس کے خاتمے کے دعووں کی حقیقت کیا ہے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجیکشن لگانے اور کورونا وائرس کے متاثرین کے علاج میں الٹرا وائلٹ شعاعیں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں  پہلا دعویٰ میں نے اس جراثیم کش دوا کو ایک منٹ میں کام کرتے دیکھا ہےاور یہ چیز ہم جسم میں انجیکشن لگا کر کر سکتے ہیں یا اس سے اندر کی صفائی بھی کر سکتے ہیں یہ چیز پھیپھڑوں کے اندر پہنچ کر زبردست کام کر سکتی ہےصدر ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ اس وائرس کے مریضوں کو جراثیم کش محلول کے انجیکشن لگانے سے شاید اس وائرس کے علاج میں مدد مل سکےسطح زمین پر تو جراثیم کش محلول کے سپرے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے مگر یہ اس وقت ممکن ہوتا ہے جب یہ وائرس کسی چیز یا سطح پر ہو اس بارے میں معلوم نہیں ہے ہ جب یہ انسانی جسم کے اندر چلا جاتا ہے تو پھر کیا ہوتا ہےجراثیم کش ادویات پینے سے یا اس کا انجیکشن لگانے سے موت کا خطرہ پیدا ہوتا ہےان خدشات کی بنیاد پر کہ لوگ اسے اچھا سمجھ کر استعمال کریں گے اور اموات ہو سکتی ہیں ڈاکٹرز نے لوگوں سے یہ اپیل کی ہے کہ و

Urdu News Updates ڈاؤن میں ایک حاملہ خاتون پر کیا گزرتی ہے؟

Image
لاک ڈاؤن میں ایک حاملہ خاتون پر کیا گزرتی ہے؟ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے مکین خطرے کی زد میں ہیں لیکن اس صورتحال میں کچھ اضافی احتیاط ان خواتین کو کرنی پڑ رہی ہے جو ماں بننے والی ہیں۔ تہمینہ قریشی بھی ایسی ہی ایک خاتون ہیں جنھوں نے اپنی ڈائری شیئر کی ہےمیرے پہلے بچے کی پیدائش اگلے ہفتے متوقع ہے ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ میری ہائی رسک پریگنینسی ہے یعنی سی سیکشن ہو گا اس صورتحال کی وجہ سے مجھے عام حاملہ خواتین کی نسبتاً زیادہ مرتبہ تقریباً یعنی ہر دوسرے ہفتے ہی ڈاکٹر کے پاس معائنے کے لیے ہسپتال جانا پڑتا ہےگذشتہ دو ماہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور پھر لاک ڈاؤن کی وجہ سے میرا ہسپتال آنا جانا مختصر سفر، خوف اور تھکاوٹ سے پرخطر اور بہت حد تک طویل سفر میں تبدیل ہو چکا ہےتین روز قبل ڈاکٹر نے مجھے چیک اپ کے لیے بلایا چھوڑنے تو میرے شوہر گئے لیکن اب وہ دو ماہ پہلے کی طرح میرے ہمراہ اندر ہسپتال میں نہیں جا سکتے کیونکہ سماجی دوری کا ضابطہ ہسپتالوں میں بھی نافذ کیا جا رہا ہے یعنی ہسپتال میں جتنا کم رش ہو اتنا ہی اچھا ہےلاک ڈاؤن کی وجہ سے میرے گھر کے پاس قریب چند علاقے سیل ہیں مجھ

Urdu News Updates لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا

Image
بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا عمر افضل ہوم آفس میں مترجم کے حیثیت سے کام کیا کرتے تھےنذیر افضل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد ان کے بھائی کی لاش کو چھ دن تک صنعتی سطح پر استعمال ہونے والے فریزر میں رکھنا پڑا کیونکہ ان سے پہلے 300 لاشوں کی تدفین ہونا باقی تھی انگلینڈ کے نارتھ ویسٹ کے سابقہ چیف کراؤن پراسیکیوٹر نذیر افضل کا کہنا تھا کہ 8 اپریل کو ان کے بڑے بھائی '71 سالہ عمر افضل 'کی موت ہو گئی 'عمر افضل' ہوم آفس میں مترجم کے حیثیت سے کام کیا کرتے تھےان کے بھائی بتاتے ہیں اس رات وہ سونے کے لیے گئے اور پھر اٹھ ''نہ سکےمردہ خانے میں بالکل بھی جگہ نہیں تھی ''اس لیے ہمیں ''نجی طور پر تجہیز و تکفین کرنے والوں کے ذریعے انتظامات ''کرنے پڑےافضل کہتے ہیں کہ تجہیز و تکفین کرنے والوں نے انھیں بتایا کہ انھوں ''نے 14' لاشیں 'اٹھانی ہیں اس لیے 'شام 6 بجے 'سے پہلے ان کے بھائی کی لاش کو نہیں لیجا سکیں گے ''آٹھ گھنٹوں ''تک وہ بستر میں ہی رہے۔۔ پورا خاندان موجود تھا اور ہم سب نے ماسک

Urdu News Updates طارق جمیل اور جاوید میانداد کے بیانات پر سوشل میڈیا پر بحث

Image
مولانا طارق جمیل اور جاوید میانداد کے بیانات پر سوشل میڈیا پر بحث کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے قائم کردہ 'کورونا ریلیف فنڈ 'میں عطیات جمع کرنے کے لیے 'لائیو ٹیلی تھون احساس ٹیلی تھون ٹرانسمیش' کا انعقاد کیا گیا تاہم اس ٹیلی تھون میں دیے گئے عطیات سے زیادہ جو چیز سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہی وہ تھے مولانا طارق جمیل کی دعا، وزیراعظم عمران خان اور سابق کرکٹر جاوید میانداد کے بیانات پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کی جانب سے کرائی گئی دعا پر بعض میڈیا کے ارکان اور خواتین تھوڑے خائف نظر آئےمولانا طارق جمیل نے ’احساس ٹیلی تھون‘ کے دوران دعا میں میڈیا کو تنقید نشانہ بنایا اور کہا کہ جتنا جھوٹ میڈیا پر بولا جاتا ہے کہیں اور نہیں بولا جاتا اور اس کی وجہ سے بڑے مسائل پیدا ہوئے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ٹی وی چینل کے مالک نے انھیں کہا کہ اگر میڈیا پر جھوٹ نہ بولا جائے تو میڈیا نہیں چل سکتامولانا طارق جمیل کے اس بیان پر حامد میر سمیت متعدد صحافیوں نے ردعمل دیتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ٹی وی مالک کا نام بتائیں ورنہ ایس

Urdu News Updates کا پہلا انسانی تجربہ ناکام

Image
چین کا پہلا انسانی تجربہ ناکام کورونا وائرس: چین میں 'رمڈیسیور نامی 'دوا کا پہلا انسانی تجربہ ناکام۔ امریکہ میں اس دوا کی ناکامی کی خبر کے بعد ملک کی تینوں بڑی سٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھی گئی اس وقت دنیا میں سب سے اہم سوال ایک ہی ہےکورونا وائرس کی ویکسین کب تک تیار ہوگی دنیا بھر کے سائنسدان اس مسئلے پر کام کر رہے ہیں اور آئے دن نئی چیزیں دریافت ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی اچھی خبر ملنے میں ابھی وقت لگے گا کیوں کہ کورونا وائرس کے خلاف تیار کردہ ایک ممکنہ دوا کا پہلا طبی تجربہ ناکام ہو گیا ہے 'رمڈیسیور نامی' دوا کے حوالے سے بڑے پیمانے پر لوگ پُرامید تھے کہ یہ 'کووڈ 19 وائرس 'کا علاج کرنے میں کامیاب ہو گی دوا تجربے کے بارے میں ہمیں کیا معلوم ہے 'عالمی ادارہِ صحت 'کی جانب سے حادثاتی طور پر شائع کر دی جانے والی کچھ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ اس دوا کا  چین میں کیا گیا تجربہ ناکام رہا ہےدستاویز میں لکھا ہوا ہے کہ اس دوا سے نہ تو مریضوں کی حالت میں کوئی بہتری آئی اور نہ ہی اس کے استعمال سے مریض کے خون میں اس وائرس کی مقدار کم ہوئ

Urdu News Updates دن گزرنے کے دعوے غلط، اموات 50 ہزار

برے دن گزرنے کے دعوے غلط، اموات 50 ہزار امریکا میں کورونا سے اموات' 50 ہزار' سے تجاوز کر گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا' 3 ہزار 176'مریض دم توڑ گئے جبکہ گزشتہ ہفتے میں صرف جمعے اور جمعرات کے دن کورونا وائرس سے بالترتیب' 4 ہزار 591 اور 3 ہزار 856 ہ'لاکتیں ہوئی تھیں ان اعداد و شمار میں پہلے شمار نہ کی جانے والی ممکنہ اموات شامل کی گئی تھیں اس اعتبار سے گزشتہ 24 گھنٹے میں یہ اموات اب تک دنیا میں ایک ریکارڈ تعداد ہے۔۔۔امریکا بھر میں  ایک دن میں کورونا کے مزید 27 ہزار کے قریب نئے کیسز بھی سامنے گئے ہیںامریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 50 ہزار 243 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8' لاکھ 86 ہزار 709' ہو چکی ہے۔امریکا کے اسپتالوں میں 7' لاکھ 50 ہزار 544 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔۔ جن میں سے' 14 ہزار 997 'کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ' 85 ہزار '922 کورونا مریض اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں خوفناک صورتِ حال کے باوجود'

Urdu News Updates سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا کا شکار

رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا کا شکار رکن سندھ اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے کورونا کا ٹیسٹ کروایا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔'امیر جماعت' اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور ڈاکٹر کے مشورے سے' ایم پی اے سید عبدالرشی'د نے اپنے گھر کے الگ کمرے میں' آئسولیشن' اختیار کر لی ہے۔ 'سید عبدالرشید' نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جائے۔۔

Urdu News Updates پاکستان پہنچ گیا

Image
تحفہ پاکستان پہنچ گیا شاہ سلمان کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ پاکستان پہنچ گیا 16 کروڑ 61 لاکھ روپے کے راشن بیگز پاکستان کے حوالے کردیے گئے، راشن لاہور سمیت پنجاب کے ""10 ".اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا شاہ سلمان کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بھیجے گئے"" 16 کروڑ 61 ""لاکھ روپے کے راشن بیگز پاکستان کے حوالے کردیے گئے راشن لاہور سمیت پنجاب کے 10 ""اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا۔ لاک ڈاؤن سے متاثرین اور مستحقین تک راشن پہنچانے کا آغاز بھی کردیا گیا ہے"" امدادی پیکج میں دیے گئے ہر راشن کے بیگ میں ""10 کلو آٹا، 5 کلو چینی، 5 کلو چاول، 5 لیٹر ککنگ آئل، 2 کلو خشک دودھ، آدھا کلو چائے کی پتی اور 2 کلو کھجوریں"" شامل ہیں۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر ""نواف بن سعید المالکی"" نے راشن بیگز کی صورت میں امدادی سامان جمعرات کو اسلام آباد میں ""گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے سپرد کیا تھا"" خیال رہے کہ 5""

Urdu News Updates جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا

Image
جگه جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا سکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا""  ناروے جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گاسکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں"" 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ کچھ ممالک میں جمعہ کے روز پہلا روزہ تھا، جبکہ پاکستان سمیت کچھ ممالک میں کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہوگا"" ان روزوں کا دورانیہ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ہے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس برس روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے"" تک ہے۔ دنیا بھر میں سب سے طویل روزہ ""سکینڈنیوین ""ممالک میں رکھا جائے گا جہاں روزے کا دورانیہ ""20 گھنٹے 30"" منٹ ہوگا۔ سکینڈنیوین ممالک میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ اور ڈنمارک شامل ہیں۔ دنیا میں مختصر ترین دورانیے کا روزہ"" چلی، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ &qu

Urdu News Updates خان کا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان

Image
عمران خان کا ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان آئی ایس آئی کے ساتھ ملکر" ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم "پورے پاکستان میں شروع کریں گےتعمیراتی شعبے کھل رہے ہیں اب صرف کورونا سے متاثرہ علاقوں کو لاک ڈاؤن کریں گے باقی جگہوں پر کاروبار چلتا رہےگا"" وزیراعظم نے سوشل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے امتحان ہے۔ کورونا وبائی بیماری ہے"" کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا کب تک رہے گا۔ قوم بن کر اس امتحان میں نبرد آزما ہونا پڑے"" گا۔ بھارت بنگلا دیش اور افریقہ جیسے ممالک مشکل سے دوچار ہیں انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں بیروزگاری بڑھی ہمیں لاک ڈاون کے ساتھ کاروبار بند نہیں کرنے چاہیے تھے"" تعمیرات کھل رہی ہیں اب ہم جدید سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جس علاقے میں کورونا ہو صرف اسے لاک ڈاؤ ن کیا جائیگا باقی میں کاروبار چلتا رہےگا""وزیراعظم نے کہا کہ زرمبادلہ گرگیا ہے"" ٹیکس گرگیا ہے کاروبار بند ہوگئے پاکستان کو سخت مشکلات کا سامنا ہےہمیں صرف غیرملکی ق

Urdu News Updates دینے والا انکشاف سامنے آگیا

Image
چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا کورونا وائرس امریکہ کب پہنچا تھایه چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا"" امریکہ کے مقامی" طبی حکام"" کی جانب سے ایک نیا انکشاف کیا گیا ہے کہ"" نوول کورونا وائرس"" کی وبا کی خبر آنے سے پہلے ہی امریکہ پہنچ چکا تھا تاہم اسے بس ایک عام نزلہ سمجھا گیا"" تفصیلات کے مطابق ""سانتا کلارا کاؤنٹی ".کی افسر"" ڈاکٹر سارا"" نے بتایا کہ ""کووڈ 19 ""بتائے ہوئے وقت سے کئی ہفتے قبل جنوری میں ہی امریکی ریاست"" کیلی فورنیا ""میں پھیلنے لگ گیا تھاجس کے حوالے سے علم بھی نہیں ہوا اور ہم یہ سمجھے کہ لوگ عام فلو ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئےم" ڈاکٹر "سارا کوڈی" نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ "6 فروری" کو ایک 57 سالہ خاتون کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوئی تھیں اور اس سے قبل امریکہ میں کورونا وائرس سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی تھی، اور امریکہ میں کورونا سے جو پہلی موت بتائی گئی وہ 29" فروری کو واشنگٹن &qu

Urdu News Updates ریحان دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا

Image
دلہا ریحان اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بیاہ لایا شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ""کرونا لاک ڈاؤن ""کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا"" شاہ فیصل کالونی"" سے تعلق رکھنے والا ""ریحان نامی"" دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر لے آیا""دلہا دلہن عروسی جوڑے میں تھے اور موٹرسائیکل"" ریحان خود ہی چلا رہا تھا ریحان کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی کو انتہائی مختصر رکھا اور نکاح اور بارات کی تقریب میں صرف 6"" افراد نے شرکت کیب دلہا کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی سادگی سے کرنے کا موقع ملا ریحان کا کہنا تھاکہ جب دلہن کو لے کر گھر پہنچ گیا تو خاتون کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی کا علم ہوا ورنہ اگر پہلے خبر ہوتی تو رخصتی کے لیے کچھ اور بندوبست کرتا""یاد رہے کہ ""سندھ حکومت"" نے کرونا کے پیش نظر صوبے بھر میں دفع ایک سو چوالیس نافذ کی ہوئی ہے جس کے تحت تین سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے&qu

Urdu News Updates جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ

Image
میں جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ""فلم انڈسٹری"" کی نامور ترین اداکارہ ماہرہ خان کا شمار بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے، اس کی وجہ ان کی شاندار اداکاری ہے"" ماہرہ خان"" سوشل میڈیا ویب سائٹس ""پر بہت فعال دکھائی دیتی ہیں، یہی چند وجوہات کی بنا پر وہ اپنے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں اور انہیں بے حد پسند بھی کیا جاتا ہے گزشتہ روز ماہرہ خان نے اپنے ""انسٹاگرام اکاؤنٹ ""پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے ٹرین کی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ میں جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کوئی مجھ سے کہہ رہا ہو ""جا ماہرہ جا، جی لے اپنی زندگی"" چند ہی گھنٹوں میں اداکارہ کی اس پوسٹ پر لاکھوں لائکس دیکھنے میں آئے۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان ""ڈرامہ و فلم انڈسٹری"" سے تعلق رکھنے والی دیگر معروف"" شخصیات کی سالگرہ"" شادی کی تقریبات .."پر مبارکباد یا اگر

Urdu News Updates میں15 روز کی توسیع کا فیصلہ

Image
ڈاؤن میں15 روز کی توسیع کا فیصلہ حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومتیں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔ یہ اہم فیصلہ"" وزیراعظم عمران خان ""کے زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ""کورونا وائرس". صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی"" نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر"" کے اعدادوشمار پر شرکا کو بریفنگ دی گئی یاد رہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں 28"" اپریل تک توسیع کی گئی تھی۔ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ""وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر"" کے سربراہ ""اسد عمر". کا کہنا تھا کہ ""9 مئی تک لاک ڈاؤن"" کی موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں صوبوں نے بھی اپنی اپنی تجاویز دیں۔ ہم ملک بھر

Urdu News Updates میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی

Image
پنجاب میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 8"" افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 68". ہوگئی ہے۔ مزید 84 مریض کے اضافے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 4851 ".ہوگئی ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس نے مزید 8 افراد کی جان لے لی۔ لاہور میں 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد صوبہ بھر میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 60 ".تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ محکمہ صحت کے مطابق مزید 116". نئے کیسز کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد"" 4705"" تک جا پہنچی ہے جن میں 86 قیدی، 768 زائرین،"" 1915"" تبلیغی افراد اور ایک ہزار ""937". عام شہری کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں۔ ڈی جی خان میں 221، ملتان میں 457، فیصل آباد میں 23 اور گوجرانولہ میں 42 زائرین وائرس کا شکار ہیں۔ جبکہ رائیونڈ میں 815، شیخوپورہ میں 12، منڈی بہاؤالدین میں 33، سرگودھا میں 145، میانوالی میں 7، وہاڑی میں 46،"" راولپنڈی میں 30".، اٹک میں 7، جہلم

Urdu News Updates کا بڑا فیصله سامنے آگیا

Image
حکومت کا بڑا فیصله سامنے آگیا قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں"" کورونا وائرس"" کے پیش نظر ""لاک ڈاؤن"" میں ."9 مئی" تک توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں چاروں وزرائے اعلی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،جس دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید "15 روز توسیع "کرنے کا فیصلہ کیا گیا".تاہم صوبائی حکومتیں  صوبوں سے متعلق خود فیصلہ کریں گی۔جبکہ پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر بھی مشاورت کی گئی۔اس حوالے سے "وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار" مارکیٹوں کو جزوی طور پر کھولنے کے لیے تجاویز پیش کریں گے"

Urdu News Updates کو مردوں کے وارڈ میں داخل  کردیا گیا

Image
خاتون کو مردوں کے وارڈ میں داخل  کردیا گیا سول اسپتال کراچی میں انتظامی غفلت کی انتہا ہوگئی"  کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کو مردوں کے وارڈ میں داخل  کردیا گیا ، سول اسپتال  کے وارڈز میں بھی بلیوں کے ڈیرے ہیں" سندھ کا سب سے بڑا "سرکاری اسپتال سول اسپتال کراچی" ہے جہاں پر  غفلت عروج پر ہے ""  ساتھ ہی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا شدید فقدان  ہے کراچی کے سول اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کو مَردوں کے وارڈ میں داخل کرلیا گیا " جہاں بلیوں کا گشت بھی جاری  رہا"" متاثرہ خاتون نے "8 ہزار روپے" سے زائد خرچ کر کے نجی اسپتال سے ٹیسٹ کروایا تھا جس کے بعد سول اسپتال میں داخل کیا گیا  جہاں نہ صرف گندگی ہے بلکہ بلیوں کی بھرمار بھی دیکھی جارہی ہے " کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ وارڈ کی حالت اس قدر خراب ہے کہ بیٹھنابھی مشکل ہوگیا" خبر نشر کی تو انتظامیہ کو ہوش آگیا اور 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں اے ایم ایس جنرل ڈاکٹر روبینہ بشیر، اے ایم ایس ڈاکٹر الطاف می

Urdu News Updates اسسٹنٹ كمشنرعمر خٹك كا پهل فروش پر تشدد تهپڑوں كی بارش كر دی

بهاولپور: اسسٹنٹ كمشنرعمر خٹك كا پهل فروش پر تشدد تهپڑوں كی بارش كر دی Open link to see video

Urdu News Updates کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہوگیا تھا:امریکا

Image
کورونا کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہوگیا تھا:امریکا امریکی ""وزیر خارجہ مائیک پومپیو"" نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں چین کو نومبر ہی میں علم ہوگیا تھا "غیرملکی خبررساں ادارے "کے مطابق انہوں نے الزام لگایا کہ "چین نے عالمی ادارہ صحت "سمیت دنیا کو اس معاملے سے آگاہ کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا" مائیک پومپیو نے "ووہان "میں سب سے پہلے پائے گئے وائرس کا اصل سیمپل فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا" corona cases, corona updates, corona cases Pakistan, corona cases in Pakistan, Pakistan Corona Virus, Corona virus in Pakistan, Corona Pakistan updates, coronavirus Pakistan, Corona symptoms, Corona virus cases, Corona virus update, coronavirus in Pakistan, Corona in Pakistan update, Corona death, world Corona cases, Corona worldometer, Italy, Corona updates, corona virus world, Corona in India, Corona Italy, who, Corona virus symptoms, WHO Corona, Corona cases in world